Dropbox hackers stole 68 million username and passwords

                         

Dropbox hackers stole 68 million username and passwords

Dropbox  السلام علیکم دوستوں مجھے  خبر ملی تھی کہ ڈروپ باکس
جس میں ہم کلاوڈ سٹوریج سیو کر سکتے ہیں کو ہیک کر لیا گیا ہے جس میں
68 million
یوزرز کے پاسورڈ چرا لئے گئے ہیں
اس تھریڈ کے تشکیل دینے کا  مقصد آپکو آگاہ کرنا تھا  اگر کوئی
Dropbox
یوز کرتا ہے تو اپنے اکاونٹ کا پاسورڈ چینج کر لے اور ایسا پاسورڈ رکھے جو آسانی سے ہیک نہ ہوں
تاکہ آپکو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے




اور میری ایک رائے ہے آپ
Dropbox
کو چھوڑے اور
Google Drive
یوز کریں کیونکہ گوگل کی سیکیورٹی بہت ٹف ہے نیز یہ کہ وہ ایک ٹرسٹڈ سائٹ ہے
خدا حافظ

 Check if you're affected and how to protect yourself For Reference And More Detail Visit Click Here 

Welcome to Our WebSite! - | LMS Help | Pakistan NO # 1 . Website for the Students of Virtual University.

Next
Previous
Click here for Comments

0 comments: